Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : خورشید حمرا صدیقی

ناشر : خورشید حمرا صدیقی

سن اشاعت : 1993

زبان : Urdu

موضوعات : زبان وادب

ذیلی زمرہ جات : زبان

صفحات : 229

معاون : ریختہ

اردو زبان کا آغاز
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

جب کوئی زبان وجود پاتی ہے اور وہ اپنی ابتدائی منزل میں ہوتی ہے تو اس زبان پر اثر انداز ہونے والی وہ زبانیں ہوتی ہیں جو اس عہد میں اس کے بولنے لکھنے والے استعمال کرتے ہیں۔ اردو زبان کی ابتداء کس زبان سے ہوئی یہ ایک الگ مسئلہ ہے کیوں کہ اول اول کچھ سالوں تک اس کے برج بھاشا ہونے کی جب مہر لگی ہو لوگ اس کی طرف متوجہ ہوئے اور اس سلسلے میں دقیق مطالعہ شروع کیا اور اس کے بعد روز ایک نظریہ آنا شروع ہو گیا جس کے نتیجہ میں مختلف نظریوں کی وجہ سے اردو کس بھاشا سے جنمی اس بات میں اور بھی زیادہ شکوک و شبہات بڑھ گئے۔ اس کتاب میں انہیں نظریوں کو یک جا کیا گیا ہے تاکہ اردو ادب کے قاری کو الگ الگ نظرئے کی وجہ سے الگ الگ کتابوں کی ورق گردانی نہ کرنا پڑے۔جن میں شامل کئے جانے والے نظریہ ہیں پروفیسر مسعود حسن خان کا نظریہ، محمود شیرانی، محیی الدین قادری زور ،شوکت سبزواری،سینٹی کمار چٹرجی، محمد حسین آزاد نصیر الدین ہاشمی، سید سلیمان ندوی اور ڈالٹر جمیل جالبی کا نظریہ شامل کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے