aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

पुस्तक: परिचय

ولی کی شاعری سے پہلے لوگ اردو زبان کو اس قابل نہیں سمجھتے تھے کہ اس میں باضابطہ طور پر شاعری کریں،جس زمانے میں اردو زبان کو حقیر سمجھا جا رہا تھااور بڑے طبقہ کے لوگ فارسی زبان استعمال کرتے تھے،ایسے ماحول میں ولیؔ کا اردو زبان میں شاعری کرنا وہ بھی نہایت خود اعتمادی اور خلاقی کے بہترین جوہرکےساتھ اپنے آپ میں ایک نادر مثال تھی۔انہوں نے ہندوی یا دکنی ہندوی اور فارسی کے آمیزے سےایک ایسی زبان کی تشکیل کی جو اردو کے نام سے جانی گئی اور اپنی شیرینی اور تازگی و توانائی کی وجہ سے بہت جلد دلوں پر راج کرنے لگی۔نورالحسن ہاشمی جنھیں ماہر ولی کے طور پر یاد کیا جاتا ہے ان کی یہ کتاب ولی کے حوالے سے نہایت مختصر اور جامع ہےاس کتاب میں ولی کی اہمیت و عظمت، ان کی شاعری اور زبان کے ساتھ ساتھ ان کے کلام کا انتخاب بھی پیش کیا گیا ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए