aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عروج اختر زیدی

ناشر : عدیل زیدی

مقام اشاعت : کناڈا

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 268

معاون : عدیل زیدی

زر داغ ہائے دل

مصنف: تعارف

آپ کی پیدائش (15؍فروری 1942)  اترپردیش کے زرخیز علاقہ، میمن سادات ضلع  بجنور میں ہوئی۔ مغربی اترپردیش کا یہ علاقہ علمی اور ادبی اعتبار سے اپنی الگ شناخت رکھتا ہے۔ تقسیم ہند کے وقت جہاں ہم نے اپنوں کو کھویا وہیں ناگفتہ بہ حالات سے پریشان ہوکر بہت سارے علمی و ادبی گھرانے بھی ہجرت کرنے پر مجبور ہوگئے۔ عروجؔ اختر زیدی کا گھرانہ بھی تقسیم وطن کے وقت ہجرت کرکے پاکستان چلا گیا ۔آپ کا گھرانہ انتہائی تعلیم یافتہ تھا۔ ان کے والد پروفیسر اختر رضا  زیدی مرحوم بھی کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔جن میں Mirror of History Biography of Imam Ali، خلافت کا عروج زوال، بیاضِ اختر،آئینہ تاریخ اسلام اور علیؑؑ،A Short History of Civilization خاص طور سے قابل ذکر ہیں۔

عروج اختر زیدی نے ایم اے انگلش ، اور پی ایچ ڈی سیاسیات میں کی ہے، وہ ہمیشہ درس و تدریس سے وابستہ رہے ۔ ان کی اہلیہ شبانہ اختر زیدی ہیں۔ اولاد میں عالیہ عروج زیدی، عرشیہ عروج زیدی، احمر عروج زیدی ہیں۔ ان کی دو کتابیں ’’زرِ داغ ہائے دل‘‘ اور ’’بندگیٔ بو تراب‘‘ منظر پر آچکی ہیں۔ا نہیں مختلف ادبی اداروں کی طرف سے ایوارڈ مل چکے ہیں۔ پچھلے برس 8مارچ 2021   کو  عروجؔ اختر زیدی اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے