Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : محمد خلیل الرحمن

ناشر : مطبوعہ رفاہ عام اسٹیم پریس، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 1904

زبان : اردو

موضوعات : سوانح حیات

صفحات : 194

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

زرتشت نامہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

’’ زرتشت نامہ‘‘ایران کے برگزیدہ بزرگ اور پارسی عقیدے کے پیش رؤ’وخشور زرتشت کی حالات زندگی اور کارناموں پر محیط ایک مختصر مگر اہم کتاب ہے۔اس کتاب کی ضخامت 194 صفحات پر مشتمل ہے۔اس کتاب کو منشی محمد خلیل الرحمن نے سید ممتاز علی کی درخواست پر تیار کیا ہے۔ اس کتاب کا بنیادی مآخذ پروفیسر ولیمس جیکسن کی کتاب زرتشت(1899) ہے۔کتاب کے پہلے حصہ میں پارسی مذہب اور اوستا پر اظہار خیال کیا گیا ہے جب کہ کتاب کا دوسرا حصہ وخشور زرتشت کی سوانح پر مبنی ہے۔ کتاب کے مصنف نے اپنی کم مائیگی کے باوجود ’وخشور زرتشت‘‘ کے متعلق معتبر اور مستند حوالوں کو استعمال کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے