Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : رفعت سروش

ناشر : اسٹار پبلیکبشنز، دہلی

سن اشاعت : 1968

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 176

معاون : ملک احسان

ذکر اس پری وش کا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "ذکر اس پری وش کا" رفعت سروش کے کلام کا مجموعہ ہے، اس مجموعہ میں رباعی، قطعہ غزل، نغمہ، اور نظم جیسی اصناف سخن شامل ہیں، رفعت سروش ترقی پسند ادیب ہیں، ان کی غزلوں میں بھی ترقی پسند عناصر بخوبی نظر آتے ہیں، انسانی مسائل و مصائب کی عکاسی غزلیں بخوبی کرتی ہیں، رومانیت و تغزل بھی غزلوں کی نمایاں خوبی ہے، قطعات و رباعیات میں بھی یہ رنگ موجود ہے، انسانی عظمت کو بھی پیش کیا گیا ہے، اس کے علاوہ ان کے نغمات حب الوطنی کا منہ بولتا ثبوت ہیں، جن میں وطن کی محبت والفت اور عظمت کو بخوبی بیان کیا گیاہے، دلی، کشمیر اور ہمالہ کی عظمت و حسن کو آشکار کیا گیاہے، امن اتحاد اور محبت کا پیغام دیا گیا ہے، نہرو پر بھی نغمہ موجود ہے، آخر میں نظمیں ہیں، جن کا نمایاں وصف رومانیت ہے، نمائش علی گڑھ بھی ایک خوبصورت نظم ہے، کتاب کا مطالعہ رفعت سروش کے شعری محاسن و خوبیوں کو عیاں کرتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے