aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بھوپال سے ماہنامہ الحجاب کا اجرا سلطان جہاں بیگم فرماں روائے بھوپال کی سر پرستی اور محمد یوسف قیصر بھوپالی کی ادارت میں ہوا۔ اس رسالے کے موضوعات میں تعلیم، لباس، پردہ اور دیگر نسائی متعلقات شامل تھے۔ 1909 میں یہ رسالہ جاری ہوا اور ڈاکٹر محمد نعمان خان کے مطابق ’قارئین کی سرد مہری اور عدم توجہی کے باعث حالات کے نا مساعدت کا شکار ہو کر ستمبر1911میں ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا۔‘