Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

آئنہ دیکھ کے بولے یہ سنورنے والے

ندا فاضلی

آئنہ دیکھ کے بولے یہ سنورنے والے

ندا فاضلی

MORE BYندا فاضلی

    دلچسپ معلومات

    دل کہیں ہوش کہیں (البم) (2006)

    آئنہ دیکھ کے بولے یہ سنورنے والے

    اب تو بے موت مریں گے مرے مرنے والے

    دیکھ کے تم کو ہوش میں آنا بھول گئے

    یاد رہے تم اور زمانہ بھول گئے

    جب سامنے تم آ جاتے ہو

    کیا جانئے کیا ہو جاتا ہے

    کچھ مل جاتا ہے کچھ کھو جاتا ہے

    کیا جانئے کیا ہو جاتا ہے

    چاہا تھا یہ کہیں گے

    سوچا تھا وہ کہیں گے

    آئے وہ سامنے تو کچھ بھی نہ کہہ سکے

    بس دیکھا کئے انہیں ہم

    دیکھ کر تم کو یقیں ہوتا ہے

    کوئی اتنا بھی حسیں ہوتا ہے

    دیکھ پاتے ہیں کہاں ہم تم کو

    دل کہیں ہوش کہیں ہوتا ہے

    جب سامنے تم

    آ کر چلے نہ جانا ایسے نہیں ستانا

    دے کر ہنسی لبوں کو آنکھوں کو مت رلانا

    دینا نہ بے قراری دل کا قرار بن کے

    یادوں میں کھو نہ جانا تم انتظار بن کے

    بھول کر تم کو نہ جی پائیں گے

    ساتھ تم ہوگی جہاں جائیں گے

    ہم کوئی وقت نہیں ہیں ہمدم

    جب بلاؤ گے چلے آئیں گے

    جب سامنے تم

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے