فلک تک چل ساتھ میرے
دلچسپ معلومات
ٹشن فلم : 2008 سال : ادت نرائن،لکشمی گلوکار : ویشال،شیکھر موسیقار : اچھے کمار، سیف علی خان، کرینہ کپور، انل کپور اداکار :
فلک تک چل ساتھ میرے
فلک تک چل ساتھ چل
یہ بادل کی چادر
یہ تاروں کے آنچل
میں چھپ جائیں ہم پل دو پل
فلک تک چل ساتھ میرے
دیکھو کہاں آ گئے ہم صنم ساتھ چلتے
جہاں دن کی باہوں میں راتوں کے سائے ہیں ڈھلتے
چل وہ چوبارے ڈھونڈیں
جن میں چاہت کی بوندیں
سچ کر دیں سپنوں کو سبھی
آنکھوں کو میچے میچے
میں تیرے پیچھے پیچھے
چل دوں جو کہہ دے تو ابھی
بہاروں کی چھت ہو
دعاؤں کے خط ہوں
پڑھتے رہیں یہ غزل
فلک تک چل ساتھ میرے
فلک تک چل ساتھ چل
دیکھا نہیں میں نے پہلے کبھی یہ نظارہ
بدلا ہوا سا لگے مجھ کو عالم یہ سارا
سورج کو ہوئی حرارت
راتوں کو کرے شرارت
بیٹھا ہے کھڑکی پہ تری
اس بات پہ چاند بھی بگڑا
قطرہ قطرہ وہ پگھلا
بھر آیا آنکھوں میں مری
تو سورج بجھا دوں تجھے میں سجا دوں
سویرا ہو تجھ سے ہی کل
فلک تک چل ساتھ میرے
فلک تک چل ساتھ چل
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.