Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

کہتے ہیں خدا نے اس جہاں میں سبھی کے لیے

امیتابھ بھٹاچاریہ

کہتے ہیں خدا نے اس جہاں میں سبھی کے لیے

امیتابھ بھٹاچاریہ

MORE BYامیتابھ بھٹاچاریہ

    دلچسپ معلومات

    ایجینٹ ونود فلم : 2012 سال : شریا گھوشال، ارجیت سنگھ گلوکار : پریتم چکرورتی موسیقار : سیف علی خان،کرینہ کپور اداکار :

    کہتے ہیں خدا نے اس جہاں میں سبھی کے لیے

    کسی نہ کسی کو ہے بنایا ہر کسی کے لیے

    تیرا ملنا ہے اس رب کا اشارہ

    مانو مجھ کو بنایا تیرے جیسے ہی کسی کے لیے

    کچھ تو ہے تجھ سے رابطہ

    کیسے ہم جانیں ہمیں کیا پتہ

    کچھ تو ہے تجھ سے رابطہ

    تو ہم سفر ہے پھر کیا فکر ہے

    جینے کی وجہ یہی ہے مرنا اسی کے لیے

    کہتے ہیں خدا نے اس جہاں میں سبھی کے لیے

    کسی نہ کسی کو ہے بنایا ہر کسی کے لیے

    مہربانی جاتے جاتے مجھ پہ کر گیا

    گزرتا سا لمحہ ایک دامن بھر گیا

    تیرا نظارہ ملا روشن ستارہ ملا

    تقدیر کی کشتیوں کو کنارہ ملا

    صدیوں سے ترسے ہیں جیسی زندگی کے لیے

    تیری صحبت میں دعائیں ہیں اسی کے لیے

    تیرا ملنا ہے اس رب کا اشارہ

    مانو مجھ کو بنایا تیرے جیسے ہی کسی کے لیے

    کچھ تو ہے تجھ سے رابطہ

    کیسے ہم جانیں ہمیں کیا پتہ

    کچھ تو ہے تجھ سے رابطہ

    تو ہم سفر ہے پھر کیا فکر ہے

    جینے کی وجہ یہی ہے مرنا اسی کے لیے

    کہتے ہیں خدا نے اس جہاں میں سبھی کے لیے

    کسی نہ کسی کو ہے بنایا ہر کسی کے لیے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے