لگی آج ساون کی پھر وہ جھڑی ہے
دلچسپ معلومات
چاندنی فلم : 1989 سال: سریش واڈیکر، انوپما دیشپانڈے گلوکار : شیو ہری موسیقار : سری دیوی، ونود کھنہ، رشی کپور، وحیدہ رحمان اداکار :
لگی آج ساون کی پھر وہ جھڑی ہے
وہی آگ سینہ میں پھر جل پڑی ہے
کچھ ایسے ہی دن تھے وہ جب ہم ملے تھے
چمن میں نہیں پھول دل میں کھلے تھے
وہی تو ہے موسم مگر رت نہیں وہ
مرے ساتھ برسات بھی رو پڑی ہے
لگی آج ساون کی پھر وہ جھڑی ہے
کوئی کاش دل پہ ذرا ہاتھ رکھ دے
مرے دل کے ٹکڑوں کو اک ساتھ رکھ دے
مگر یہ ہے خوابوں خیالوں کی باتیں
کبھی ٹوٹ کر چیز کوئی جڑی ہے
لگی آج ساون کی پھر وہ جھڑی ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.