میں نے تیرے لئے ہی سات رنگ کے سپنے چنے
دلچسپ معلومات
آنند فلم : 1971 سال : مکیش گلوکار : سلیل چودھری موسیقار : راجیش کھنہ، امیتابھ بچن اداکار :
میں نے تیرے لئے ہی سات رنگ کے سپنے چنے
سپنے سریلے سپنے
کچھ ہنس کے کچھ غم کے
تیری آنکھوں کے سائے چرائے رسیلی یادوں نے
میں نے تیرے لئے
چھوٹی باتیں
چھوٹی چھوٹی باتوں کی ہے یادیں بڑی
بھولے نہیں بیتی ہوئی اک چھوٹی گھڑی
جنم جنم سے آنکھیں بچھائیں تیرے لئے ان راہوں نے
میں نے تیرے لئے
بھولے بھالے
بھولے بھالے دل کو بہلاتے رہے
تنہائی میں تیرے خیالوں کو سجاتے رہے
کبھی کبھی تو آواز دے کر مجھ کو جگایا خوابوں نے
میں نے تیرے لئے
روٹھی راتیں
روٹھی ہوئی راتوں کو منایا کبھی
تیرے لئے میٹھی صبح کو بلایا کبھی
تیرے بنا بھی تیرے لئے ہی دیے جلائے راہوں نے
میں نے تیرے لئے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.