Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

میں تیری محبت میں پاگل ہو جاؤں_گا

آنند بخشی

میں تیری محبت میں پاگل ہو جاؤں_گا

آنند بخشی

MORE BYآنند بخشی

    دلچسپ معلومات

    تری دیو فلم : 1989 سال: محمد عزیز گلوکار : کلیان جی آنند جی موسیقار : نصیر الدین شاہ، سنی دیول، جیکی شراف، مادھوری ڈکشٹ، سنگیتا بجلانی، سونم اداکار :

    میں تیری محبت میں پاگل ہو جاؤں گا

    مجھے ایسا لگتا ہے تجھے کیسا لگتا ہے

    میں تیری نگاہوں سے گھائل ہو جاؤں گی

    مجھے ایسا لگتا ہے تجھے کیسا لگتا ہے

    کچھ دن سے میں ٹوٹا ٹوٹا رہتا ہوں

    اپنے دل سے روٹھا روٹھا رہتا ہوں

    کچھ دن سے میں کھوئی کھوئی رہتی ہوں

    جاگوں بھی تو سوئی سوئی رہتی ہوں

    دیوانی آج نہیں تو کل ہو جاؤں گی

    میں تیری نگاہوں سے گھائل ہو جاؤں گی

    مجھے ایسا لگتا ہے تجھے کیسا لگتا ہے

    جی چاہے تیری آنکھوں میں کھو جاؤں

    آج ابھی اس وقت میں تیری ہو جاؤں

    کب تک آخر ہم ملنے کو ترسیں گے

    کب ساون آئے گا بادل برسیں گے

    تو مست پون بن جا میں بادل بن جاؤں گا

    میں تیری محبت میں پاگل ہو جاؤں گا

    مجھے ایسا لگتا ہے تجھے کیسا لگتا ہے

    تجھ بن لب پر کوئی نام نہیں آتا

    دل کو تڑپے بن آرام نہیں آتا

    دونوں طرف لگی ہے آگ برابر یہ

    رکھ دے گی بس ہم کو راکھ بنا کر یہ

    تو بھی جل جائے گی میں بھی جل جاؤں گا

    میں تیری محبت میں پاگل ہو جاؤں گا

    مجھے ایسا لگتا ہے تجھے کیسا لگتا ہے

    میں تیری نگاہوں سے گھائل ہو جاؤں گی

    مجھے ایسا لگتا ہے تجھے کیسا لگتا ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے