مجھے تم یاد کرنا اور مجھ کو یاد آنا تم
دلچسپ معلومات
مشعل فلم : 1984 سال: لتا منگیشکر، کشور کمار گلوکار : پنڈت ہردے ناتھ منگیشکر موسیقار : دلیپ کمار، وحیدہ رحمان، انیل کپور، رتی اگنی ہوتری اداکار :
مجھے تم یاد کرنا اور مجھ کو یاد آنا تم
میں اک دن لوٹ کے آؤں گا یہ مت بھول جانا تم
اکیلی ہوگی تم دیکھو کہیں ایسا نہ ہو جائے
جو اب ہونٹوں پہ ہے مسکان وہ مسکان کھو جائے
ذرا لوگوں سے ملنا تم ذرا ہنسنا ہنسانا تم
مگر تم لوٹ کے آؤ گے یہ مت بھول جانا تم
مجھے تم یاد کرنا اور مجھ کو یاد آنا تم
اگر لڑکی تمہیں کوئی ملے جو خوبصورت ہو
تمہاری دوستی کی شاید اس کو بھی ضرورت ہو
اگر وہ پاس آئے مسکرائے مسکرانا تم
مگر میں لوٹ کے آؤں گا یہ مت بھول جانا تم
مجھے تم یاد کرنا اور مجھ کو یاد آنا تم
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.