پھر لے آیا دل مجبور کیا کیجے
دلچسپ معلومات
برفی فلم : 2012 سال : ارجیت سنگھ گلوکار : پریتم موسیقار : رنبیر کپور،پرینکا چوپڑہ،الیانا ڈی کروز اداکار :
پھر لے آیا دل مجبور کیا کیجے
راس نہ آیا رہنا دور کیا کیجے
دل کہہ رہا اسے مکمل کر بھی آؤ
وہ جو ادھوری سی بات باقی ہے
وہ جو ادھوری سی یاد باقی ہے
وہ جو ادھوری سی یاد باقی ہے
کرتے ہیں ہم آج قبول کیا کیجے
ہو گئی تھی جو ہم سے بھول کیا کیجے
دل کہہ رہا اسے میسر کر بھی آؤ
وہ جو دبی سی آس باقی ہے
وہ جو دبی سی آنچ باقی ہے
وہ جو دبی سی آنچ باقی ہے
قسمت کو ہے یہ منظور کیا کیجے
ملتے رہیں ہم بدستور کیا کیجے
قسمت کو ہے یہ منظور کیا کیجے
ملتے رہیں ہم بدستور کیا کیجے
دل کہہ رہا ہے اسے مسلسل کر بھی آؤ
وہ جو رکی سی راہ باقی ہے
وہ جو رکی سی چاہ باقی ہے
وہ جو رکی سی چاہ باقی ہے
وہ جو رکی سی چاہ باقی ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.