سجدے کیے ہیں لاکھوں لاکھوں دعائیں مانگیں
دلچسپ معلومات
کھٹہ میٹھا فلم : 2010 سال : کے۔کے،سنیدھی چوہان گلوکار : اے آر رحمان موسیقار : اکشے کمار، ترشا، اروشی شرما،راج پال یادو اداکار :
سجدے کیے ہیں لاکھوں لاکھوں دعائیں مانگیں
پایا ہے میں نے پھر تجھے
چاہت کی تیری میں نے حق میں ہوائیں مانگیں
پایا ہے میں نے پھر تجھے
تجھ سے ہی دل یہ بہلا تو جیسے کلمہ پہلا
چاہوں نہ پھر کیوں میں تجھے
جس پل نہ چاہا تجھ کو اس پل سزائیں مانگیں
پایا ہے میں نے پھر تجھے
سجدے کیے ہیں لاکھوں لاکھوں دعائیں مانگیں
پایا ہے میں نے پھر تجھے
جانے تو سارا وہ دل میں جو میرے ہو
پڑھ لے تو آنکھیں ہر دفعہ
نخرے سے نا جی بھی ہوتے ہیں راضی بھی
تجھ سے ہی ہوتے ہیں خفا
جانے تو باتیں ساری کٹتی ہیں راتیں ساری
جلتے دیے سی ان بجھے
اٹھ اٹھ کے راتوں کو بھی تیری وفائیں مانگیں
پایا ہے میں نے پھر تجھے
چاہت کے کاجل سے قسمت کے کاغذ پہ
اپنی وفائیں لکھ ذرا
بولے زمانہ یوں میں تیرے جیسی ہوں
تو بھی تو مجھ سا دکھ ذرا
میرا ہی سایہ تو ہے مجھ میں سمایا تو ہے
ہر پل یہ لگتا ہے مجھے
خود کو مٹایا میں نے تیری بلائیں مانگیں
پایا ہے میں نے پھر تجھے
چاہے تو چاہے مجھ کو ایسی ادائیں مانگیں
پایا ہے میں نے پھر تجھے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.