تم ہو
تم ہو
تم ہو پاس مرے
ساتھ مرے ہو تم یوں
جتنا محسوس کروں تم کو
اتنا ہی پا بھی لوں
تم ہو میرے لیے
میرے لیے ہو تم یوں
خود کو میں ہار گیا تم کو
تم کو میں جیتا ہوں
کہیں سے کہیں کو بھی
آؤ بے وجہ چلیں ہم
پوچھے بنا کسی سے ہم ملیں
بندشیں نہ رہیں کوئی باقی
تم ہو
تم ہو پاس مرے
ساتھ میرے ہو تم یوں
جتنا محسوس کروں تم کو
اتنا ہی پا بھی لوں
کس طرح چھینے گا
مجھ سے یہ جہاں تمہیں
تم بھی ہو میں
کیا فکر اب ہمیں
تم ہو میرے لیے
میرے لیے ہو تم یوں
خود کو میں ہار گیا تم کو
تم کو میں جیتا ہوں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.