اب کسی سے گلا نہیں کوئی
اب کسی سے گلا نہیں کوئی
اپنا تیرے سوا نہیں کوئی
ہو گیا جس کو قتل ہونا تھا
قاتلوں سے صلہ نہیں کوئی
جانے کتنے حسین ملتے ہیں
تیرے جیسی ادا نہیں کوئی
کوئی مل کے بھی مل نہیں پایا
اور ہم سے جدا نہیں کوئی
خوشیاں یوں تو ہزار ملتی ہیں
اور غم سے رہا نہیں کوئی
مأخذ:
مٹھی بھر چاندنی (Pg. 52)
- مصنف: ریکھا راج ونشی
-
- ناشر: 20دوسری منزل پٹ پڑ گنج گاؤں،نئی دہلی۔110091
- سن اشاعت: 2016
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.