ایسی قسمت بھی نہیں جو بھی پکارا مل جائے
ایسی قسمت بھی نہیں جو بھی پکارا مل جائے
بھیکھ ہی مانگتے ہیں یار ہمارا مل جائے
اک نئی قسم تلاشی گئی ہے پھولوں کی
میری حسرت ہے اسے نام تمہارا مل جائے
اس کی چاہت میں گرفتار ہوں میں اس حد تک
بس وہ مل جائے کسی کا بھی اتارا مل جائے
اس سے کہہ دینا کہ وہ ڈھونڈھتی آئے مجھ کو
روح کو اس کی اگر جسم دوبارہ مل جائے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.