Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

برق رفتار زمانہ ہے تھکا دے گا تمہیں

سیدہ فرحت

برق رفتار زمانہ ہے تھکا دے گا تمہیں

سیدہ فرحت

MORE BYسیدہ فرحت

    برق رفتار زمانہ ہے تھکا دے گا تمہیں

    اک ذرا دم بھی جو لو گے تو گرا دے گا تمہیں

    کشتیٔ نوح کوئی ڈھونڈو حفاظت کے لئے

    نیستی کا یہ جو طوفاں ہے ڈبا دے گا تمہیں

    تم نے کیوں گلشن فطرت کو ہے پامال کیا

    باغباں گلشن فطرت کا سزا دے گا تمہیں

    تم کو خود لڑنا ہے اس دور کے فرعونوں سے

    ہاتھ میں کوئی نہ موسیٰ کا عصا دے گا تمہیں

    کارواں بے سر و ساماں ہے تو رہبر ناداں

    کون کھوئی ہوئی منزل کا پتہ دے گا تمہیں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے