Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

بے شک ادھر نہ دیکھنا تم بیچ بیچ میں

سوہل بریلوی

بے شک ادھر نہ دیکھنا تم بیچ بیچ میں

سوہل بریلوی

MORE BYسوہل بریلوی

    بے شک ادھر نہ دیکھنا تم بیچ بیچ میں

    پر دل ہی دل میں سوچنا تم بیچ بیچ میں

    کار جہان تم سے ضروری نہیں مجھے

    بس یار مجھ کو ٹوکنا تم بیچ بیچ میں

    آسان ہو ہی جائے گا باتوں میں یہ سفر

    جو دل میں آئے پوچھنا تم بیچ بیچ میں

    حالانکہ سر سے پاؤں تلک با وفا ہوں میں

    بدلاؤ کب ہو دیکھنا تم بیچ بیچ میں

    اب آنکھیں کہہ رہی ہیں کہ بینائی کھو رہی

    دو چار بار لوٹنا تم بیچ بیچ میں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے