Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

چھپ گئے سائے میں سائے میں اکیلا رہ گیا

شعیب کیانی

چھپ گئے سائے میں سائے میں اکیلا رہ گیا

شعیب کیانی

MORE BYشعیب کیانی

    چھپ گئے سائے میں سائے میں اکیلا رہ گیا

    اتنے گہرے ابر چھائے میں اکیلا رہ گیا

    میں اکیلا رہ گیا تو میں نے کچھ رشتے بنائے

    میں نے کچھ رشتے بنائے میں اکیلا رہ گیا

    حلقۂ احباب کی موجودگی میں یوں ہوا

    ایک دن بیٹھے بٹھائے میں اکیلا رہ گیا

    کتنا مشکل ہے اگر اس جدتوں کے دور میں

    کوئی مجھ کو ڈھونڈ لائے میں اکیلا رہ گیا

    روشنی کی زد میں ہے یا تیرگی کی قید میں

    تو کہاں ہے میرے سائے میں اکیلا رہ گیا

    آپ سے پہلے کم از کم میں تو اپنے پاس تھا

    آپ اتنے پاس آئے میں اکیلا رہ گیا

    یہ گوارا ہی نہیں جو خود اکیلا ہو اسے

    رو کے بتلاؤں کہ ہائے میں اکیلا رہ گیا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے