ہے اب یہ زرد تن دشوار مجھ کو
ہے اب یہ زرد تن دشوار مجھ کو
بہار آثار کر دے یار مجھ کو
تجھے ہمواریاں حد نظر تک
ہیں دیواریں پس دیوار مجھ کو
کسی کے نام کا فاقہ سخن میں
کسی کے ذکر سے آزار مجھ کو
تمناؤں سے خالی کوچہ گلیاں
کہاں لے آیا دل بے کار مجھ کو
مرے یکتا تری بندہ نوازی
قبائے غم ملی ہر بار مجھ کو
مأخذ:
جسم کا برتن سرد پڑا ہے (Pg. 45)
- مصنف: امیر حمزہ ثاقب
-
- اشاعت: First
- ناشر: ریختہ پبلی کیشنز
- سن اشاعت: 2019
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.