Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

عشق کی دنیا میں اک ہنگامہ برپا کر دیا

احسان دانش

عشق کی دنیا میں اک ہنگامہ برپا کر دیا

احسان دانش

MORE BYاحسان دانش

    عشق کی دنیا میں اک ہنگامہ برپا کر دیا

    اے خیال دوست یہ کیا ہو گیا کیا کر دیا

    ذرے ذرے نے مرا افسانہ سن کر داد دی

    میں نے وحشت میں جہاں کو تیرا شیدا کر دیا

    طور پر راہ وفا میں بو دیئے کانٹے کلیم

    عشق کی وسعت کو مسدود تقاضا کر دیا

    بستر مشرق سے سورج نے اٹھایا اپنا سر

    کس نے یہ محفل میں ذکر حسن یکتا کر دیا

    چشم نرگس جائے شبنم خون روئے گی ندیم

    میں نے جس دن گلستاں کا راز افشا کر دیا

    قیس یہ معراج الفت ہے کہ اعجاز جنوں

    نجد کے ہر ذرے کو تصویر لیلیٰ کر دیا

    مدعائے دل کہوں احسانؔ کس امید پر

    وہ جو چاہیں گے کریں گے اور جو چاہا کر دیا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے