Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

جب سے میں ان کے عشق میں مشہور ہو گیا

ڈاکٹر چرن جیت سنگھ ساگر

جب سے میں ان کے عشق میں مشہور ہو گیا

ڈاکٹر چرن جیت سنگھ ساگر

MORE BYڈاکٹر چرن جیت سنگھ ساگر

    جب سے میں ان کے عشق میں مشہور ہو گیا

    مر مر کے جینے کے لیے مجبور ہو گیا

    جتنے بھی بے وفا تھے وفادار ہو گئے

    اب عشق میں یہ کون سا دستور ہو گیا

    ہم کو تمہاری ذات سے کل تک جو عشق تھا

    اتنا بڑھا وہ زخم کہ ناسور ہو گیا

    جتنے بھی مجھ سے دور وہ ہوتے چلے گئے

    اتنا ہی اپنے آپ سے میں دور ہو گیا

    ساگرؔ ہوں پھر بھی سینے میں صدیوں کی پیاس ہے

    میں تشنگیٔ عشق میں اب چور ہو گیا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے