جنہیں سپنوں کی خاطر روتے دیکھا
جنہیں سپنوں کی خاطر روتے دیکھا
انہیں سپنوں کو ہی پھر ڈھوتے دیکھا
دکھانا راستہ تھا کام جس کا
اسی رہبر کو ہم نے سوتے دیکھا
جو محفل میں ہنساتے ہیں سبھی کو
اکیلے میں انہیں بھی روتے دیکھا
جو کہتے ہیں کہ یہ دنیا ہے فانی
انہیں کو رنگ و رس میں کھوتے دیکھا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.