کئی قبول اک اس کی نہیں سے نکلیں گے
کئی قبول اک اس کی نہیں سے نکلیں گے
کچھ آسمان تو یاروں زمیں سے نکلیں گے
تمہارا ہاتھ مرا ہاتھ جب پکڑ لے گا
کسی کے ہاتھ مری آستیں سے نکلیں گے
یہیں کے لوگوں کو پھر یاد آئے گی یہیں کی
یہیں کے لوگ بھلا جب کہیں سے نکلیں گے
وہ لوگ دور کے اب پاس لگ رہے ہیں مگر
بھلا نظارے کبھی دوربیں سے نکلیں گے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.