کیسے کہہ دوں محض مجھ پے الزام ہے
کیسے کہہ دوں محض مجھ پے الزام ہے
اس کی تحریر میں میرا بھی نام ہے
آدمی کو بہت بھاؤ مت دیجیے
آگے قدرت کے ہر آدمی عام ہے
دوستی تو کرو تم شجر سے کسی
چھاؤں میں اس کی جنت سا آرام ہے
ہو گئے ہیں وہ اندر سے خالی بہت
کہہ رہے تھے جو کل تک بہت کام ہے
رکھنا مشکل ہے محفوظ ایمان کو
آج کل اس کا سب سے ادھک دام ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.