کرتی ہیں نازنینں وفا بس خیال میں
کرتی ہیں نازنینں وفا بس خیال میں
آنا نہیں کبھی کسی الفت کے جال میں
دل ہوتا منہمک ہے اگر دیکھ لوں انہیں
بس جانے بات کیسی ہے زہرہ جمال میں
گر چاہتوں میں آپ الجھ جائیں گے جناب
بیتے گی عمر آپ کی ہر دم ملال میں
الفت میں پہلے ہم کو خوشی پھر ملے ہیں غم
چلتے بنے ہیں چھوڑ کے وہ خستہ حال میں
اک دن ضرور آئے گا رہبرؔ کو دیکھنا
یہ شاعروں کی صف میں رہے گا کمال میں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.