خوشبو صندل اور نہ گہنا دکھ دے گا
خوشبو صندل اور نہ گہنا دکھ دے گا
اک جیسا دکھ سہتے رہنا دکھ دے گا
ڈرتی کیوں ہے آنکھیں تیری اچھی ہیں
لیکن ان کا چپ چپ بہنا دکھ دے گا
جو ہم دونوں نے مل جل کر جھیلے تھے
وہ دکھ تیرا تنہا سہنا دکھ دے گا
جس نے ہم کو آنگن آنگن بانٹ دیا
اب تو اس دیوار کا ڈھہنا دکھ دے گا
- کتاب : ایک دیا اور ایک پھول (Pg. 28)
- Author : عشرت آفریں
- مطبع : ریختہ پبلی کیشنز (2022)
- اشاعت : 2nd
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.