aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

کہ جن سے لہجہ بدل کے تو بولتا ہے وہ لوگ (ردیف .. ن)

آئلہ طاہر

کہ جن سے لہجہ بدل کے تو بولتا ہے وہ لوگ (ردیف .. ن)

آئلہ طاہر

MORE BYآئلہ طاہر

    کہ جن سے لہجہ بدل کے تو بولتا ہے وہ لوگ

    ملال اس کا سہیں گے مگر کہیں گے نہیں

    رعایتوں میں لکھیں گے ہمیش نام ترا

    بہ نام جرم وفا تہمتیں دھریں گے نہیں

    ہمارا وقت تو ہنس کر گزرنے والا تھا

    مگر یہ رنج تو اب راہ سے ہٹیں گے نہیں

    اے عشق تیرے مزاجوں کی خیر ہو اب کے

    دئے ہیں زخم جو تو نے کبھی بھریں گے نہیں

    وہ ایک پل کہ جسے ہم نے زندگی لکھا

    اب اور اس کی اذیت میں ہم جئیں گے نہیں

    سو پھر یہ دل ہی ہمارا ہمارے کام آیا

    کچھ ایسے پھول کھلے جو کبھی کھلیں گے نہیں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے