Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

کسی گونگے کا خواب ہو جیسے

زاہد ٹانڈوی

کسی گونگے کا خواب ہو جیسے

زاہد ٹانڈوی

MORE BYزاہد ٹانڈوی

    کسی گونگے کا خواب ہو جیسے

    تیرا ملنا حباب ہو جیسے

    تیرا چہرہ حباب ہو جیسے

    اک مقدس کتاب ہو جیسے

    لوگ یوں تیرا نام لیتے ہیں

    کوئی کار ثواب ہو جیسے

    ہنستا رہتا ہے غم کی دھوپ میں بھی

    وہ شگفتہ گلاب ہو جیسے

    ہر گھڑی احترام واجب ہے

    غم بھی عزت مآب ہو جیسے

    میں اکیلا ہوں آج پھر زاہدؔ

    میز پر اک کتاب ہو جیسے

    مأخذ:

    (Pg. 104)

    • مصنف: زاہد ٹانڈوی
      • ناشر: ایم۔ آر۔ پبلیکیشنز، نئی دہلی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے