Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

کہنہ اقدار سے کوئی ہٹ جائے تو

فیصل طفیل

کہنہ اقدار سے کوئی ہٹ جائے تو

فیصل طفیل

MORE BYفیصل طفیل

    کہنہ اقدار سے کوئی ہٹ جائے تو

    پیرہن جو پرانا ہے پھٹ جائے تو

    جس نگہ نے سنورنا سکھایا اسے

    وہ نگہ اس کے چہرے سے ہٹ جائے تو

    کچھ لچک روشنی کے لیے بھی رکھو

    رات اپنے ہی موقف پہ ڈٹ جائے تو

    کیا ابھی بھی قیامت نہیں آئے گی

    جب زمیں اپنے محور سے ہٹ جائے تو

    منتظر تیری آمد کا اب بھی ہوں میں

    گر چراغوں کی لو ہی سمٹ جائے تو

    پھر خیانت کا احساس بڑھنے لگے

    مجھ میں میری کمی تھوڑی گھٹ جائے تو

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے