کوئی تو ربط ہے اس کا ہمارا
دلچسپ معلومات
अहमद मुश्ताक के नाम
کوئی تو ربط ہے اس کا ہمارا
دھڑکتا کیوں یہ دل ورنہ ہمارا
ہمارے بارے میں پوچھو تم ان سے
میسر ہے جنہیں دھوکا ہمارا
کنارے بیٹھے بیٹھے تھک گئے ہیں
اترتا ہی نہیں دریا ہمارا
نہیں آیا کسی کی بھی زباں پر
اگرچہ نام اچھا تھا ہمارا
انہیں مایوس کرتا جا رہا تھا
تماشے میں نہیں ہونا ہمارا
- کتاب : اداس لوگوں کا ہونا بہت ضروری ہے (Pg. 108)
- Author : ترکش پردیپ
- مطبع : ریختہ پبلی کیشنز (2023)
- اشاعت : 2nd
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.