Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

لوٹ جائیں گے سب اس سمت کو آنے والے

صفر شرما

لوٹ جائیں گے سب اس سمت کو آنے والے

صفر شرما

MORE BYصفر شرما

    لوٹ جائیں گے سب اس سمت کو آنے والے

    خاک رہ جائیں نہ بس خاک اڑانے والے

    میں زمینوں سے بہت نیچے ہوں گہرائی میں

    گر پڑے گا تو اے آواز لگانے والے

    روشنی آتی رہی جاتی رہی بینائی

    تھک گئے نیند کو جگ جگ کے تھکانے والے

    میرے چپ رہنے کے معنی تو سمجھتا جاتا

    میرے کچھ کہنے کا مفہوم بتانے والے

    میری ہستی پہ مسلط ہے بلا کی وحشت

    مجھ کو دنیا نہ بنا عشق لڑانے والے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے