Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

لوگ جام و سبو کے دیکھتے ہیں

وسیم حیدر

لوگ جام و سبو کے دیکھتے ہیں

وسیم حیدر

MORE BYوسیم حیدر

    لوگ جام و سبو کے دیکھتے ہیں

    ہم نشے گفتگو کے دیکھتے ہیں

    گلستاں سے ہماری دوستی ہے

    مشغلے رنگ و بو کے دیکھتے ہیں

    ان کو حیرت سے دیکھتا ہوں میں اور

    مجھ کو رشتے لہو کے دیکھتے ہیں

    کچھ سے قدرت نے چھین لیں آنکھیں

    کچھ بنا جستجو کے دیکھتے ہیں

    ایسی حسرت سے اس کو دیکھتا ہوں

    جیسے روٹی کو بھوکے دیکھتے ہیں

    لٹ رہا ہے تمام رخت حیات

    قافلے آرزو کے دیکھتے ہیں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے