Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

منانے آئے ہیں ان کو منا کر لوٹ جائیں گے

شمیم قاسمی

منانے آئے ہیں ان کو منا کر لوٹ جائیں گے

شمیم قاسمی

MORE BYشمیم قاسمی

    منانے آئے ہیں ان کو منا کر لوٹ جائیں گے

    پرندے پیاس کے ساحل پہ آ کر لوٹ جائیں گے

    اڑیں گے شام کے پنچھی جو اپنے آشیانے کو

    پہاڑی والے سورج دیوتا گھر لوٹ جائیں گے

    ہوا جنگل سے جب گزرے گی چھو کر نیم کے پتے

    درختوں پر کئی طوفان آکر ٹوٹ جائیں گے

    مری آنکھوں میں چبھتی ہے ابھی موسم کی تیزابی

    پس منظر نہ جانے کتنے منظر ٹوٹ جائیں گے

    کبھی مل بیٹھ کر ان سے کریں گے پیار کی باتیں

    کبھی ان کے لئے یہ دیدۂ تر لوٹ جائیں گے

    مأخذ:

    shaa.er jild 53 sh. 3 (Pg. 45)

      • ناشر: نیشنل بک ٹرسٹ، نئی دہلی
      • سن اشاعت: 1982

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے