مجھ سے پتا نہ پوچھ وہ کس جا ہے آج کل (ردیف .. ے)
مجھ سے پتا نہ پوچھ وہ کس جا ہے آج کل
امکان اس کے ہونے کا دریا کے پاس ہے
دنیا عجیب شے ہے کہ سب جانتے ہوئے
مجھ سے اداس شخص کے آگے اداس ہے
اس کی اداسیوں کا سبب جانتا ہوں میں
اور یہ بھی جانتا ہوں وہ کتنا اداس ہے
تیرا بدن بھی میری طرح زرد زرد ہے
یہ اور بات ہے تو ذرا خوش لباس ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.