Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

پھر وہی بے کسی کا سایا ہے

صبا چھبی ایس ایس

پھر وہی بے کسی کا سایا ہے

صبا چھبی ایس ایس

MORE BYصبا چھبی ایس ایس

    پھر وہی بے کسی کا سایا ہے

    غم نے پھر آج حق جتایا ہے

    میرا ہو کے نہیں ہوا میرا

    ٹوٹ کر دل نے یہ سکھایا ہے

    پیار ہے یا یہ امتحاں یارب

    ہر قدم ہم کو آزمایا ہے

    ہاں طلب گار ہیں کسی کے ہم

    دل نے اس سے یہ کیوں چھپایا ہے

    بارشوں نے ڈبو دیا جس کو

    میں نے وہ آشیاں بنایا ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے