Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

رہبروں میں سرپھرے ہیں آگہی میں کچھ نہیں

الیاس راحت

رہبروں میں سرپھرے ہیں آگہی میں کچھ نہیں

الیاس راحت

MORE BYالیاس راحت

    رہبروں میں سرپھرے ہیں آگہی میں کچھ نہیں

    راستوں میں حادثے ہیں زندگی میں کچھ نہیں

    اے مرے مونس تجھے اپنا کہوں تو کس طرح

    قربتوں میں فاصلے ہیں دوستی میں کچھ نہیں

    اپنی سوچوں کے بدل دو اب ہر اک انداز کو

    حوصلوں میں ولولے ہیں بے حسی میں کچھ نہیں

    نیک و بد میں فرق اب کیسے یہاں محسوس ہو

    پتھروں میں آئنے ہیں برتری میں کچھ نہیں

    تم جو ہو ہم راہ میرے زندگی کی راہ میں

    مرحلوں میں قمقمے ہیں تیرگی میں کچھ نہیں

    پیار کے رشتہ یہ راحت توڑ مت دینا کبھی

    رابطوں میں سلسلے ہیں برہمی میں کچھ نہیں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے