Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

اس کی باتوں میں بڑی فکر ہے گہرائی ہے

کلیم طاہری

اس کی باتوں میں بڑی فکر ہے گہرائی ہے

کلیم طاہری

MORE BYکلیم طاہری

    اس کی باتوں میں بڑی فکر ہے گہرائی ہے

    لوگ اسے کہتے ہیں دیوانہ ہے سودائی ہے

    آج کیا بات ہوئی آج مرے دل کے قریب

    آپ کے دل کے دھڑکنے کی صدا آئی ہے

    دیکھنے والا سمجھ جاتا ہے اس کا مفہوم

    خامشی میں بھی بڑی قوت گویائی ہے

    آپ کی بات پہ میں آج یقیں کیوں نہ کروں

    آپ نے میری محبت کی قسم کھائی ہے

    آپ کو ایک نظر آج ہی دیکھا ہے کلیمؔ

    ایسا لگتا ہے کہ برسوں کی شناسائی ہے

    مأخذ:

    کلام کلیم (Pg. 19)

    • مصنف: کلیم طاہری
      • ناشر: کلیم طاہری
      • سن اشاعت: 2007

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے