وہ زمانہ ہے کہ لیلی بام پر آئی ہوئی
وہ زمانہ ہے کہ لیلی بام پر آئی ہوئی
لاکھ کے ہے دل سے نکلی لاکھ پر چھائی ہوئی
جو خفا تھا میں بڑے دن سے تو یہ کہنے لگے
آپ ادھر دیکھیں ذرا دیکھا تو انگڑائی ہوئی
اک عرق کی مے دکھی ہے اک خمار اس کا بھی ہے
رز اٹھا کے لا کہ تیرے رخ سے پگھلائی ہوئی
دنیا تیرے بخت کو دیکھے سبحان اللہ کہے
واہ شررؔ بد قسمتی سونے سے لکھوائی ہوئی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.