یوں حقیقی عشق کی مجھ پر چڑھی تاثیر ہے
یوں حقیقی عشق کی مجھ پر چڑھی تاثیر ہے
ہر بشر میں دکھ رہی اب ایک ہی تصویر ہے
دیکھ کر بگڑی ہوئی آب و ہوا اس شہر کی
بس دعا ہی لگ رہی اب آخری اکسیر ہے
جو رضا مولیٰ کی ہو تو ٹھیک ہے ورنہ سنو
زندگانی کشمکش ہے ایک ٹیڑھی کھیر ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.