Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ذکر تیرا کریں گے پھر تجھ سے

مصحف اقبال توصیفی

ذکر تیرا کریں گے پھر تجھ سے

مصحف اقبال توصیفی

MORE BYمصحف اقبال توصیفی

    ذکر تیرا کریں گے پھر تجھ سے

    ابھی دیکھا نہیں ہے جی بھر کے

    پوچھ کر روشنی کے کھمبوں سے

    ڈھونڈتے ہیں مجھے گلی کوچے

    مر گئی رات میری آنکھوں میں

    دن کے فٹ پاتھ پر تھے خواب پڑے

    چاند کیوں آسماں سے اترے گا

    شاخ سے ٹوٹ جائیں گے پتے

    راز کیا ہے کسی کی سنگت کا

    تم اکیلے نظر نہیں آتے

    وہ ہنسی دل میں گھنٹیاں سی ہیں

    دیوتاؤں نے پھول برسائے

    مأخذ:

    Rooh-e-Ghazal,Pachas Sala Intekhab (Pg. 495)

      • اشاعت: 1993
      • ناشر: انجمن روح ادب، الہ آباد
      • سن اشاعت: 1993

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے