سراسر بھول کرتے ہیں انہیں جو پیار کرتے ہیں
سراسر بھول کرتے ہیں انہیں جو پیار کرتے ہیں
برائی کر رہے ہیں اور اسویکار کرتے ہیں
انہیں اوکاش ہی اتنا کہاں ہے مجھ سے ملنے کا
کسی سے پوچھ لیتے ہیں یہی اپکار کرتے ہیں
جو اونچے چڑھ کے چلتے ہیں وہ نیچے دیکھتے ہر دم
پرفلت ورچھ کی یہ بھومی کسوماگار کرتے ہیں
نہ اتنا پھولیے تروور سپھل کوری کلی لے کر
بنا مکرند کے مدھوکر نہیں گنجار کرتے ہیں
پرساد ان کو نہ بھولو تم تمہارا جو کہ پریمی ہے
نہ سجن چھوڑتے اس کو جسے سویکار کرتے ہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.