Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

داڑھی کا کمال

جوش ملیح آبادی

داڑھی کا کمال

جوش ملیح آبادی

MORE BYجوش ملیح آبادی

    جن دنوں جوش ملیح آبادی حیدر آباد میں رہائش پذیر تھے، فانی بدایونی بھی مستقلاً وہیں رہنے لگے تھے۔ ایک بار فانی کے صاحبزادے بھی حیدرآباد آگئے۔ انہیں غالباً حکمت سے لگاؤ تھا اور اسی وجہ سے انہوں نے داڑھی رکھی تھی۔ عموماً یہی ہوتا رہا ہے کہ باپ داڑھی رکھتے ہیں اور بیٹے صفا چٹ ہوتے ہیں، لیکن یہاں معاملہ الٹا تھا۔ فانی صاحب داڑھی منڈواتے تھے اور ان کے صاحبزادے داڑھی رکھتے تھے۔ ایک روز فانی بدایونی مہاراجہ کشن پرشاد کے ہاں پہلی مرتبہ اپنے صاحبزادے کو بھی لے گئے۔ فانی سے غلطی یہ ہوئی کہ انہوں نے تعارف نہ کرایا جوش بھی وہیں تھے۔ یکا یک بول اٹھے حضور فانی صاحب کے والد بزرگوار بھی وطن سے تشریف لے آئے ہیں۔‘‘ یہ کہہ کر صاحبزادے حکیم صاحب کی طرف اشارہ کیا۔ مہاراجہ شاد سادہ لوح انسان تھے۔ پہلے تو سمجھ نہ سکے پھر صورت حال جان کر مسکراکر رہ گئے۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے