Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ڈرامے پر ڈرامہ

ہری چند اختر

ڈرامے پر ڈرامہ

ہری چند اختر

MORE BYہری چند اختر

    ڈاکٹر محمد دین تاثیرپرنسپل اسلامیہ کالج لاہور کی فرمائش پر پنڈت ہری چند اخترنے اسلامیہ کالج کے طلبا کے لئے ایک ڈرامہ لکھا تھا۔ پنڈت جی نے وہ ڈرامہ بخاری صاحب کو دکھایا۔ بخاری صاحب نے اسے اول سے آخر تک پڑھ ڈالا اور انہیں ایسا پسند آیا کہ پنڈت جی سے کہنے لگے، ’’اخترتم یہ ڈرامہ مجھے دے دو۔ گورنمنٹ کالج کے طلبہ اسے اسٹیج کریں گے۔‘‘

    اختر صاحب نے کہا، ’’یہ کیسے ممکن ہے، میں نے اسے تاثیرکے لیے لکھا ہے۔‘‘ بخاری صاحب نے فوراً کہا، ’’یار دے دو مجھے، تاثیرؔ تمہارا کیا بگاڑ لے گا۔‘‘ فن گفتگو میں اختر صاحب کا بھی جواب نہیں تھا۔ فورابولے، ’’بخاری یہ تعلقات کی بات ہوتی ہے۔ ورنہ تم بھی میرا کیا بگاڑ لوگے۔‘‘ بخاری یہ جواب سنتے ہی بے اختیار ہنس پڑے ا ور ڈرامہ فوراًاختر صاحب کو واپس لوٹا دیا۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے