ازار بند، کمر بند، دل بند اور دیوبند
علی گڑھ کے مشاعرے میں جب علامہ انور صابری دیوبندی کا نام پکارا گیا تو ہری چند اخترفرمانے لگے کہ ازاربند، کمربند، دل بند تو سنا تھا، یہ دیوبند کیا بلا ہے۔ پھر خود ہی انور صابری صاحب کے ڈیل ڈول کو دیکھ کر کہنے لگے کہ ’’ہاں سمجھ گیا دیوبند کا نام اس لیے رکھا گیا ہے کہ وہاں پہ دیوبند ہے۔‘‘
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.