شاعری کے تارا مسیح اور امروہہ کے بھٹو

بشیر بدر

شاعری کے تارا مسیح اور امروہہ کے بھٹو

بشیر بدر

MORE BYبشیر بدر

    امروہہ میں مشاعرہ بہت سکون سے چل رہا تھا ۔ شاعر بھی مطمئن اور سننے والے بھی خوش کہ بیچ مجمع سے ایک بہت معقول شخصیت والے صاحب اٹھے اور کھڑے ہوکر عادل لکھنوی کی طرف اشارہ کرکے بولے۔

    ’’ڈاکٹر صاحب،وہ شاعر جن کی صورت تارا مسیح(جس جلاد نے وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی تھی)کے ہو بہو ہے ، انہیں پڑھوا دیجئے۔‘‘

    بشیر بدر نے اپنی مخصوص مسکراہٹ کے ساتھ عادل لکھنوی کو دعوت سخن دیتے ہوئے کہا۔

    ’’میں شاعری کے تارا مسیح سے درخواست کرتا ہوں کہ تشریف لائیں اور امروہہ کے ذوالفقار علی بھٹو کا کام تمام کردیں۔‘‘

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY