Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مدھیہ پردیش کے شاعر اور ادیب

کل: 282

مشہور اردو مصنف، نقاد،جاوید اختر، مظفر حنفی اور اقبال مسعود جیسے شاعر اور قلمکار کے استاد

معروف جدید شاعر، سادہ و سلیس زبان میں شعر کہنے کے لئے مشہور ہیں

معروف فلم نغمہ نگار جاوید اختر کے دادا

ترقی پسند ادبی نظرے کے شاعر، انجمن ترقی پسند مصنفین کے سکریٹری بھی رہے

سیماب اکبر آبادی کے شاگر، مشاعروں میں بھی مقبول رہے

جدید افسانہ نگاروں میں ممتاز۔اپنے تہہ دار افسانوی اسلوب کے لیے جانے جاتے ہیں۔

اردو شاعر، فارسی اور سنسکرت کے عالم، آزادی کی جدوجہد میں شامل رہے

ممتاز مقبول شاعر اور فلم نغمہ نگار۔ فلم’پاکیزہ‘ کے گیتوں کے لئے مشہور

شہر بھوپال سے تعلق رکھنے والے معروف افسانہ نگار، ہندوستان میں فرقہ وارانہ فسادات کے تناظر میں کہانیاں لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔

مقبول شاعر اور فلم نغمہ نگار

ہندوستانی موسیقی کے ماہر اور گلوکار

اردو کے نامور مزاحیہ شاعر

ممتاز نقاد اور شاعر، ادبی تنقید وتحقیق کے حوالےسے کئی اہم کتابیں یادگار چھوڑیں

فلم نغمہ نگار

فضل تابش

1933 - 1995

ممتاز افسانہ نگار، تنقید نگار، محقق اور شاعر

محقق،افسانہ،ناول،اور ڈراما نگار اپنی فلمی تحقیق کے لیے مشہور

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے