راجستھان کے شاعر اور ادیب
کل: 187
مشتاق احمد یوسفی
اردو کے عہد ساز طنز و مزاح نگار، لفظوں کی جادوگری اور شائستہ ظرافت سے اردو نثر کو نیا وقار بخشنے والے انشاپرداز
- پیدائش : ٹونک
ملا عبد القادر بدایونی
ملا عبد القادر بدایونی ٹوڈا بھیون (بساور، بھرت پور) راجستھان کے گاوں میں شیر شاہ سوری کے عہد میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم اپنے ننہال بساور میں حاصل کی۔ وہ، اکبر کے یہاں بدھ کے دن کے امام اور ایک اہم مترجم بھی تھے اس کے علاوہ متعدد خدمات انجام دیں۔ ان کی شہرت ان کے ترجموں اور خاص طور پر ان کی تاریخی کتاب "منتخب التواریخ" یعنی تاریخ بدایونی سے ہے۔ جس سے اکبر کے دین الہی سے متعلق وہ معلومات فراہم ہوتی ہے جو اس دور کی دیگر کتب میں دیکھنے کو نہیں ملتی۔
مکیش شرما من موجی
- پیدائش : راجستھان
مکیش گنیوال ماہر
- پیدائش : اجمیر
محمد الیاس خاں
محمد غلام نورانی
میناکشی معصوم
- سکونت : ٹونک
مولانا عبدالرحمٰن
منجو کچھاوا انا
- پیدائش : شری گنگا نگر
- سکونت : بیکانیر